Introduction

Introduction- PAYAM E ISLAM Foundation


بسم اللہ الرحمن الرحیم
فَاسْئَلُوْا اَھْلَ اْلذِّکّْرِ اِنْ کُنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ ّ(الانبیاء:7 )  
 اگر تم خود نہیں جانتے تو اہل ذکر  (یعنی اہل بیتؑ) سے پوچھو ۔
پیام اسلام فاؤنڈیشن، ایک ایسا ادارہ ہے جو گھر بیٹھے دینی تعلیمات فراہم کرتا ہے، اس ترقی یافتہ دور میں جس کے پاس انٹرنیٹ موجود  ہو وہ انٹر نیٹ کنیکٹ کرکے آسانی کے ساتھ دینی معلومات فراہم کرسکتا ہے، اس ادارہ کا اصلی مقصد تعلیمات دینی و اسلامی کو نوجوانوں تک پہنچانا ہے۔
اس ادارہ کی مکمل کوشش یہی رہتی ہے کہ اس روشن فکر دور کو تنویر علوم سے منور کردے، کوشاں نوجوانوں کو راہ راست کی ہدایت کرے اور جو راہ راست پر گامزن ہیں انہیں اسی طرح ثابت قدم اور گامزن رکھے۔
یہ ادارہ تمام خدمات فی سبیل اللہ انجام دیتا ہے اور اس کا منظور نظر رضایت الٰہی ہے؛ اس ادارہ کی ہمیشہ یہی کوشش رہتی ہے کہ حق بیانی کا دامن نہ چھوٹنے پائے اور ہمیشہ اقوال معصومین ؑکے تناظر میں تبلیغ و اشاعت دین کا سلسلہ قائم رکھے۔  



Founder of PAYAM E ISLAM Foundation
   
       Maulana Syed Zakir Raza Rizvi Chhaulsi

  مولانا سید ذاکر رضا رضوی چھولسی 


                                              مدير(Director)

Maulana Ghafir Hasan Rizvi Chhaulsi
   مولانا سید غافر حسن رضوی چھولسی


 پیام اسلام فاؤنڈیشن؛ چھولس سادات ضلع گوتم بدھ نگر (نوئیڈا) یوپی (ہندوستان)
PAYAM-E-ISLAM Foundation Chholas Sadat District Gautam Budh Nagar, Noida (U.P )(INDIA)

No comments:

Post a Comment

Featured Post

PAYAM E ISLAM Foundation is now available on YOUTUBE...

Salamun alaikum... The insitute PAYAM E ISLAM Foundation is now available serving ISLAM on YOUTUBE... The main objectives are:- 💡Deep ...

Popular Posts