سوال: پرآشوب دور میں قرآن کریم کا کیا کردار ہے؟
جواب: رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ نے فرمایا: اِذَا التَبَسَت عَلَیکُمُ الفِتَنُ، کَقِطَعِ الَّیلِ المُظلِمِ فَعَلَیکُم بِالقُرآنِ.
ترجمہ: اگر شبِ تاریک کی مانند فتنہ و فساد تم پر چھا جائے تو تم پر لازم ہے کہ قرآن کریم سے متمسک ہوجاؤ.
(اصول کافی ج2ص459)
حدیث کا سبق: قرآن کریم سے تمسک اختیار کرنا بڑے سے بڑے فتنہ کو ختم کرسکتا ہے چاہے وہ فتنہ سیاہ رات کی مانند ہی کیوں نہ ہو، لہٰذا ہمیں ایسا لائحۂ عمل بنانا چاہیئے کہ ہماری مکمل زندگی قرآنی اصولوں کی پابند ہوجائے.
Presented by: PAYAM E ISLAM Foundation
No comments:
Post a Comment