Thursday 20 December 2018

اھل ذکر سے پوچھئے


سوال: شیعوں کی کتنی قسمیں ہیں؟
جواب: امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:
الشِّيعَةُ ثَلَاثٌ: مُحِبٌّ وَادٌّ فَهُوَ مِنَّا، وَ مُتَزَيِّنٌ بِنَا وَ نَحْنُ زَيْنٌ لِمَنْ تَزَيَّنَ بِنَا،  وَ مُسْتَأْكِلٌ بِنَا النَّاسَ وَ مَنِ اسْتَأْكَلَ بِنَا افْتَقَرَ.
ترجمہ: شيعہ تين قسم كے ہوتے ہیں:
(۱) محبت و مؤدّت كرنے والا ، يہ ہم ميں سے ہے ۔
(۲) ہمارے ذريعے زينت كرنے والا ( يعنى ہمارے مطابق زندگى بسر كرنے والا)، ہم اس كے لئے زينت ہیں جو ہميں زينت كے طور پر اختيار كرتا ہے ۔
(۳) وہ شخص جو ہميں ذريعۂ معاش بناتا ہے اور ہمارے نام پر لوگوں كے مال كھاتا ہے، جس نے بھى ہميں ذريعہ بنا كر كھايا وہ فقير ہو جائے گا۔
(الخصال، ج ۱، ص ۱۰۳، ح ۶۱)
نوٹ: حدیث کے تیور سے پتہ چلتا ہے کہ شیعوں کی تیسری قسم مذموم ہے لہذا اس زمرہ میں شامل ہونے سے پرہیز کرنا چاۂیئے.

No comments:

Post a Comment

Featured Post

PAYAM E ISLAM Foundation is now available on YOUTUBE...

Salamun alaikum... The insitute PAYAM E ISLAM Foundation is now available serving ISLAM on YOUTUBE... The main objectives are:- 💡Deep ...

Popular Posts