اھل ذکر سے پوچھئے
سوال: فضائل علی علیہ السلام کی کیا اہمیت ہے؟
جواب: رسول اکرم صلی الله علیه و آله نے فرمایا: اپنی محفلوں کو فضائل علی(ع) سے مزین کرو، کیونکہ علی(ع) کا ذکر میرا ذکر ہے اور مجھے یاد کرنا خداوند منان کا تذکرہ ہے.
(عین الحیٰوة صفحه 548)
حدیث کا سبق: ہماری ہر بزم کو ذکر علی(ع) سے مزین ہونا چاہیئے تاکہ ہماری کوئی بھی محفل و مجلس ذکر خدا سے خالی نہ ہو
Published by ; PAYAM-E-ISLAM Foundation
No comments:
Post a Comment