📚اھل ذکر سے پوچھئے
سوال: حسد کا کیا نقصان ہے؟
جواب: پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا:
لايَجتَمِعُ الحَسَدُ وَ الايمانُ في قَلبِ امْرِيءٍ.
لايَجتَمِعُ الحَسَدُ وَ الايمانُ في قَلبِ امْرِيءٍ.
ترجمہ:ایک انسان کے دل میں حسد اور ایمان ایک ساتھ نہیں رہ سکتے.
(مستدرک، ج ۱۲، ص۱۸)
حدیث کا سبق: صاحب ایمان شخص کے دل میں حسد نامی شئے کا وجود نہیں ہوتا.
Presented by:- PAYAM-E-ISLAM Foundation
بیشک۔۔۔۔
ReplyDeleteجزاک اللہ